ضرر اراضی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) وہ نقصان جو اراضی کو پہنچے اس میں اراضیات نہر سے مٹی کھودنا یا گھاس پودوں کو کاٹنا اور اراضیات نہر پر بلا اجازت درختوں کا لگانا یا فضل بونا بھی داخل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ نقصان جو اراضی کو پہنچے اس میں اراضیات نہر سے مٹی کھودنا یا گھاس پودوں کو کاٹنا اور اراضیات نہر پر بلا اجازت درختوں کا لگانا یا فضل بونا بھی داخل ہے۔